

Loading content...
اس کے بعد فرماتے ہیں کہ مکہ و مدینہ و کوفہ ]نجف [ کربلا یہ سارے مقامات قبلہ بننے کے لائق تھے اور زمین ِ کربلا معلی تو مکہ سے بدرجہ ہا بہتر تھی اور قبلہ بننے کی زیادہ مستحق تھی …اسی طرح جملہ عرفا جو اس راز کو سمجھتے ہیں وہ اس بات کو بڑے محتاط الفاظ میں بیان بھی کرتے ہیں کہ قبلہ روحی ہر زمانے کا امام علیہ الصلوات و السلام ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار