

Loading content...
میں سمجھتا ہوں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کئی لوگ بکواس کرتے کہ انہوں نے ہم سے ہمارے معبود ترک کروا کر اپنی پوجا شروع کروادی ہے ایک وجہ یہ بھی تھی کہ قبلہ کیلئے ساکن ہونا ضروری ہے تاکہ انسان ہمیشہ ایک ہی سمت میں سر جھکاتا رہے اور ان کے ظاہری طور پر ایک مقام پر رہنے کا کوئی امکان نہ تھا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار