

Loading content...
اس کے بعد فرماتے ہیں کہ جب آپ جسم ظاہری کے ساتھ ظاہر ہوئے تو قبلۂ عالمین بننے کے سب سے زیادہ مستحق تھے مگر انہیں قبلۂ جسمانی نہ بنانے کی شاید دو وجوہات تھیں پہلی وجہ تو شاید یہ تھی کہ مخلوق اللہ جل جلالہ کی بجائے انہیں معبود ِحقیقی مان لیتی اور دوسری وجہ یہ تھی کہ لوگ یہ گمان کرتے کہ یہ پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام اپنے آپ کو معبود بنانے اور کہلوانے کو پسند فرماتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار