

Loading content...
یعنی اللہ جل جلالہ نے آپ کو انوار بنایا اور عرش کے ساتھ دیکھنے والا قرار دیا ]عرش کے گرد رہنے والا قرار دیا [ تا اینکہ اس نے آپ کے ذریعے ہم پر احسان کیا اور آپ کو وہ بیوت اللہ قرار دیا جو بلند کئے گئے تھے اور جن میں اس کے اسم پاک کا ذکر ہوتا تھا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار