

Loading content...
دوستو بات صرف جھکنے پر ختم نہیں ہوتی بلکہ روحوں کو قبلۂ روحی کے سامنے سارے مناسک ادا کرنے پڑتے ہیں- روح کی نماز زمانے کے امام کی طرف ادا ہوتی ہے روح کا طواف قبلۂ روحی کے گرد پروانہ وار گھومنے سے ادا ہوتا ہے- روح امام زمانہ کی نعلین کے حجر ابیض کے بوسے لیتی ہے، ان کی محبت میں سعی کرتی ہے تب کہیں نمازِ روحی ادا ہوسکتی ہے ورنہ اس کعبۂ جمادی کا طواف تو نصیب کا چکر بن جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار