

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اس قبلۂ ظاہری کے درپردہ نورِ امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام موجود ہوتا ہے اگر دل اس کی طرف نہ جھکیں تو سروں کو جھکانا بیکار ہوتا ہے کیونکہ قبلۂ حقیقی زمانہ کا امام ہوتا ہے کیونکہ وہ انسان کے اعلیٰ ترین رکن کا قبلہ ہوتا ہے اور اعلیٰ کو چھوڑ کر ادنیٰ کی طرف جانے والا تو ویسے بھی خسارے میں ہوتا ہے اس لئے قبلہ ٔ روحی کی طرف جھکنا واجب ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار