

Loading content...
اگر ہم اس آیت سے قبلۂ روحی مراد نہ لیں تو پھر بات نہیں بنتی یعنی اس آیت کی رو سے ہر اس گھر کو جھکنا واجب ہوجائے گا جس میں نماز یا عبادت کرنے والا یا تلاوت کرنے والا کوئی ایک بھی موجود ہوچاہے ایک طرف ٹی وی چل رہا ہو اور دوسری طرف وہ عبادت کر رہا ہو اور یہ بھی ہے کہ اکثر ٹی وی پر بھی تلاوت کا پروگرام چلتا رہتا ہے اور نہیں تو آغاز پر اور اختتام پرتو لازماً چلتا ہے اس طرح ہر انٹینے والے گھر کو جھکنا واجب ہوجائے گا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار