

Loading content...
یہ تو میں عرض کر چکا ہوں کہ قبلہ اوّل یا بیت اللہ اوّل یا نور اوّل شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات اقدس ہے لیکن مخلوق کی افادیت کیلئے اللہ نے بارہ قبلہ ہائے روحی اور وضع فرمائے ہیں اور انہی بیوت اللہ کے بارے میں اللہ جل جلالہ نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار