

Loading content...
جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ بادام کے سارے حجابات ایک دوسرے کیلئے ظرف بھی ہیں جیسا کہ بادام کا خول اس کی گری کیلئے حجاب بھی ہے اورظرف بھی ہے اور گری روغن کیلئے حجاب بھی ہے اورظرف بھی ہے اسی طرح سارے معصومین علیھم الصلوات والسلام پردۂ توحید کی مالک شہزادی صلوات اللہ علیھا کیلئے بہ منزلت ظرف بھی ہیں اور حجاب بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار