

Loading content...
اس کا جواب میں ایک گفتگو میں دے چکا ہوں کہ ساری تاثیرات اسمائے اِلٰہیہ سے پیدا ہوتی ہیں یعنی ہر تاثیر کے پیچھے ایک اسم ِاِلٰہی کار فرما ہوتا ہے لیکن بادام میں اور ان میں فرق یہ ہے کہ بادام میں ایک اسمِ اِلٰہی کارفرما ہوتا ہے مگر ان کے نور کے پیچھے ذات ِاِلٰہی کارفرما ہوتی ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار