

Loading content...
یہاں عبدیت کا وہ تصور نہیں ہے جو عام انسانوں کیلئے ہے بلکہ اس کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی انسان کہتا ہے کہ وہ آدمی تو اپنی خواہشات کا غلام ہے یا یہ کہتے ہیں کہ ہم تو اپنی روح اور ارادوں کے غلام ہیں یا یوں سمجھ لیں کہ جس طرح انسان خود اپنی روح کا غلام ہوتا ہے تو اسے کسی اور کا غلام نہیں کہا جا سکتا بلکہ وہ خود اپنی ذات ہی کا غلام ہوتا ہے اس کے اندر آقا و غلام کا تصور غیریت سے خالی ہوتا ہے بلکہ وہ اپنا غلام خود ہی ہوتا ہے اسی طرح یہ ایک نور کے مالک و حامل ہیں اس لئے ان میں بھی غلامی کا وہ تصور نہیں ہے کہ جو عوامی غلامی کا تصورہے اگر کوئی اس فرمان سے عام غلامی کے معنی مراد لے تو اس پر کفر کا احتمال ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار