

Loading content...
یہ تو آپ جانتے ہیں کہ روشنی کا تعلّق بصارت سے ہوتا ہے اور آواز کا تعلّق سماعت سے ہوتا ہے جیسا کہ میں کئی مرتبہ بیان کر چکا ہوں کہ جملہ حواس خمسہ و عشرہ سے متعلّق کئی چیزیں ہوتی ہیں جو ان کیلئے باعث لذّت و الم ہوتی ہیں جن کا ادراک انسان کا دماغ کرتا ہے اسی طرح شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو معراج پر جو لذّات روحی میسر آئے وہ ان کی ذات کے باطنی مراتب کے حصول کے لذّات تھے کہ جنہیں انہوں نے خوشبو و کلام و انوار سے تعبیر فرمایا کیونکہ ان کے بیان کیلئے یہاں کے الفاظ کی دنیا تہی دست تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار