

Loading content...
اس میں جو ذکر ہوا ہے کہ وہاں خوشبو تھی مگر وہ اس دنیا کی خوشبو کی طرح نہ تھی کیونکہ یہاں جو خوشبو ہوتی ہے وہ خوشبودار چیزوں سے Smell Blocksکی شکل میں نکل کر ہوا کے دوش پر سوار ہوکر انسان کی ناک سے داخل ہوتی ہے اور دماغ کے Smell Holesمیں پہنچ کر ان میں تحریک پیدا کرتی ہے لیکن وہاں خوشبو کے بلاکس Blocksنہ تھے وہ اللہ کا ایک راز تھا وہاں کسی مادّی خوشبو کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار