

Loading content...
دوستو جب واقعہ معراج بیان ہوا تو اس میں آپ نے فرمایا تھا کہ عرش کی قابل ذکر دو چیزیں تھیں ایک تو وہاں کی خوشبو دوسرا وہاں کے کلام کا لب و لہجہ - اس کے بعد فرمایا تھا کہ وہاں جو کلام ہوا تھا اس کا انداز ہمارے برادر بجان برابر جیسا تھا اور وہاں کی جو خوشبوتھی وہ ملکۂ عالمین صلوات اللہ علیھا کی خوشبوئے زلف معنبر جیسی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار