

Loading content...
دوستو آپ نے دیکھا اور سنا ہو گا اور یہ ہے بھی حقیقت کہ کسی فرد کے کمال کا آخری درجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی ہی روح کی روحانیت تک رسائی حاصل کر لے اور کمالاتِ روحی پر متصرف ہوجائے اسی طرح ان کیلئے بھی اپنے عرش روحی پر استویٰ کو پہنچ جانا ان کے ظاہر کیلئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے جس طرح بدن کا روح میں اترنا کمال ہے اسی طرح ان کے نور کا اپنے مقامِ عرشیت میں داخل ہوجانا یا اس کی سیر کرنا بھی ایک اعزاز ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار