

Loading content...
اب یہ تو آپ جان ہی چکے ہیں کہ ان کی عرشیت ِ عرشیہ ایک مرتبہ ٔروحی ہے اب ہم یہاں یہ بھی عرض کرتے چلیں کہ ان کے بارے میں جو یہ فرمایا گیا ہے کہ وہ مقامِ عرش پر معراج پر تشریف لے گئے اور پھر اسے فخریہ بیان بھی فرمایا تو اس کا عرفانیاتی مطلب کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار