

Loading content...
دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم قبلہ ہونے کی حیثیت سے سارے معصومین علیھم الصلوات والسلام کیلئے باعثِ افتخار ہیں کیونکہ یہ ان کے قبلیت کی بنیاد و اصل و اساس ہیں لیکن یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ان کے ظاہری لباس بشری سے لے کر مقام اولیت تک کے جتنے مراتبِ ظہور ہیں وہ سارے ان کی ذات کیلئے نہیں ہیں بلکہ سارے لغیرذاتہ ہیں یعنی دوسروں کیلئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار