

Loading content...
یہ فخر بھی ایک جہت سے تھا ان کی نوری حیثیت سے نہ تھا- میں سمجھتا ہوں کہ جناب عبد المطلب علیہ الصلوات و السلام بھی اللہ کے نور ہی سے تھے ورنہ ان کی جبین مبین کو اللہ کے نور ِ اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور کا امین نہ بنایاجاتا-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار