

Loading content...
بات یہ ہے کہ عرش ایک نہیں کئی ہیں یعنی عرشِ عظیم اور ہے عرش ِمجید اور ہے اور عرش معلی اور ہے یہاں ان کی وضاحت کروں گا تو بات بڑھ جائے گی بس یوں سمجھ لیں کہ جہاں سب سے پہلے نور سرور کونین اللہ کے حبیب اوّل و واحد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عالمین کو اپنا رخِ زیبا دکھایا تھا اس مرتبہ ٔاظہار کو بھی عرش کہتے ہیں لیکن وہ عرش اور ہے کہ جس کے بارے میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار