

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ وہ بیتِ اوّل جو عالمین کیلئے باعث ہدایت ہے وہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نور کے مشاہدہ ٔاوّل کے مقام کا نام ہے کہ جس مقام پر اس نور نے عالمین کو ازل میں اپنامشاہدہ کروایاتھا اسی مقام کا نام بیت اللہ ِاوّل ہے اور وہی عرش معلی بھی ہے کیونکہ یہ نور ہی اوّل ما خلق اللہ نوری کا مصداق ہے اس لئے اس کا مقامِ اظہار بھی اولیت کا حامل ہے اور وہاں عالم ِارواح کی ساری مخلوق کے سامنے یہی قبلہ قرار پایا تھا کیونکہ وہاں ساری خلق ارواح کی شکل میں تھی اس لئے ان کے سامنے قبلہ ٔروحی وضع کیا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار