

Loading content...
اس میں جو لفظ قابل غور ہے وہ ہے وضع جسکے معنی تعمیر نہیں بلکہ وضع کا لفظ کسی بنی بنائی چیز کو ایک مقام سے دوسرے مقام پر رکھ دینا ہوتا ہے یہاں لفظ بُنِیَ نہیں یعنی یہ تو ایسی چیز کا ذکر ہے کہ جو پہلے سے موجود تھی مگر وہاں سے اسی مکمل حالت میں اٹھا کر اس دنیا میں رکھ دی گئی ہے نہ کہ اس دنیا میں اسے تعمیر کیا ہے اور اس بات کو ساری دنیا جانتی ہے کہ کعبے کو تعمیر کیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار