

Loading content...
اگر ہم ان کی بات مان بھی لیں اور بیت سے مراد کعبہ ہی لے لیں تو یہ بات پھر بھی درست ثابت نہیں ہوتی کیونکہ یہ کعبہ تو پوری زمین کیلئے بھی مسجود ہونے کیلئے نا کا فی ہے اور خلا میں تو ویسے بھی اس کا تعیّن محال ہے اور اگر دیگر سیاروں پر انسان جا کر رہے تو وہاں تو اس کا کوئی تصور ہی نہ کر سکے گا جبکہ اوّل جو بیت بنا ہے اس کی پہچان یہ ہے کہ وہ عالمین کیلئے ہدایت ہے صرف اہل ِزمین کیلئے نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار