

Loading content...
اس سے عام طور پر یہ معانی لئے جاتے ہیں کہ زمین پر پہلا گھر یہ کعبۂ محترم بنایا گیا تھا جبکہ اس آیت میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے بلکہ فرمایا یہ جارہا ہے کہ جو سب سے پہلا گھر لوگوں کیلئے بنایا گیا تھا وہ بکہ مکہ تھا مگر یہاںیہ کسی نے نہیں دیکھا کہ مکہ شہر ہے یا بیت؟ شہر کو گھر کہنا کسی طرح بھی عرب کی زبان میں رائج نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار