

Loading content...
اقیموا الصلواة کی تفسیر میں فرمایا گیا تھا کہ جس نے ہماری ولایت کو قائم کیا ہے اسی نے صلواة ] نفسی [ کو قائم کیا ہے لیکن نمازِ ولایت کو قائم کرنا ایک انتہائی مشکل کام ہے اور اس کا متحمل کوئی ہو نہیں سکتا سوائے ملک مقرب کے یا انبیا میں سے رسول ، یا پھر وہ مومن ولایت کو قائم کر سکتا ہے کہ جس کے دل کا اللہ جل جلالہ نے ایمان کے بارے میں امتحان لے لیا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار