

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ انسان کے ارکان تین ہیں اور اس دنیا کے سامنے جو حسّی و بدیہی انسان ہے وہ انسان کا بدن و جسم ہے اور انسان کے ارکان ثلاثہ میں سے یہی بدن ہی وہ واحد رکن ہے جو مادّی ہے اور مادّی وجود ہونے کی وجہ سے یہ جمادات کے ساتھ صفاتِ جمادیہ میں شریک و شامل ہے اس لئے اللہ جل جلالہ نے انسان کے جسم کیلئے جو مسجود بنایا وہ مادّی و جمادی صفات کا حامل تھا تاکہ انسان کو اپنے جسم کو عبادت کیلئے جھکانے کیلئے ایک سمت مل جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار