

Loading content...
اگر ہم ظاہر بین نگاہوں سے دیکھیں تو کعبے کا سجدہ کرنا بت پرستی کے انتہائی قریب تھا یعنی بت بھی پتھر کے تھے اور کعبہ بھی پتھروں سے بنا ہوا ہے اس لئے یہ بت پرستی کے انتہائی قریب کا راستہ ہے مگر اس ذات علی الخبیر نے اسی قرب ہی میں حق و باطل کا فرق ڈال دیا جیسا کہ منافع اور سود میں انتہائی قربت کے باوجود حلال وحرام کا فرق ہے اسی طرح یہاں بھی یہ فرق رکھ دیا گیا ہے یعنی کعبے کے سجدے کو اپنا سجدہ قرار دیا اور بتوں کے سجدے کو کفر قرار دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار