

Loading content...
کیونکہ ذات کی مکمل ترجمانی اور ذات کا مکمل ثبوت تو صرف ذات ہی ہوسکتی ہے کیا ان کی ذات اللہ جلالہ کی ذات ہے جو اس کا مکمل ثبوت ہوگی ؟ اگر یہ غیر ہیں تو اس کا ثبوت کیسے بنیں گے ؟ یہی بات میں نہیں سمجھ سکا اس لئے دعا کرتا ہوں اللہ جل جلالہ ہمیں وہ روز سعید دکھائے کہ جب یہ اللہ جل جلالہ کی مکمل ترجمانی فرمائیں اور کائنات پر ان کی حکومت ِاِلٰہیہ کا قیام ہو -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار