

Loading content...
اب یہاں ایک بہت ہی اہم بات عرض کرکے اجازت چاہوں گا وہ یہ ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اللہ کی ذات کیلئے ثبوت کی حیثیت رکھتے ہیں اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ اللہ کی صفات کو ثبوت سے ثابت کرنا اور بات ہے اور ذات کو ثبوت کے ساتھ ثابت کرنا اور بات ہے دیکھیں میں ایک مثال دیتاہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار