

Loading content...
یہ بھی حقیقیت ہے کہ رہنمائی وہی کر سکتا ہے کہ جو خوب جانتا ہو اس اسم مبارک سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ یہ اس غیب الغیوب ذات کو پوری طرح جانتے اور پہچانتے ہیں وہ جو غیب والغیوب ہے وہ بھی ان کیلئے بمنزلت شہود ہے تویہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ جن سے غیب الغیوب بھی پوشیدہ نہیں ان سے اب کون سا غیب بچ سکتا ہے جسے یہ نہیں جانتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار