

Loading content...
دوستو یہاں ایک بات عرض کر رہا ہوں کہ جہاں تک رہنمائی کا معاملہ ہے تو اس میں انسان تو بہت ہی مجبور ہے کیونکہ انسان توخود اپنی ذات تک راہنمائی کرنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتا چہ جائیکہ کسی دو سرے کی ذات تک رہنمائی کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار