

Loading content...
دوستو بات یہ ہے کہ انسان ایک تو خالق سے کچھ لیتا ہے اوردوسرا یہ کچھ اس کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے جہاں تک لینے کا تعلّق ہے تو وہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ انسان سب کچھ اپنے خالق ہی سے لیتا ہے اگر یہ نا شکر ا انسان نہ بھی مانگے تو وہاں سے بوجہ ربوبیت سب کچھ ملتا رہتا ہے مگر یہ انسان کی خوش نصیبی ہے کہ کبھی اس کی بھیجی ہوئی کوئی چیز بارگاہ اِلٰہی میں قبول و منظور ہوجائے یعنی انسان اپنی عبادات ، اپنے نیک اعمال ، اپنی دعائیں ، اپنا خلوص بارگاہ اِلٰہی میں بھیجتا رہتا ہے اس طرح گویا انسان خود ہی بارگاہ ِاِلٰہی میں پیش ہوتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار