

Loading content...
ٔدوستو کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہر زمانے کے امام علیہ الصلوات و السلام اس زمانے کے لوگوں کی کس طرح اللہ تک رہنمائی کرتے اور رسائی کرواتے ہیں؟ کیا یہ عام مومن کو اللہ کا دیدار کروادیتے ہیں یا عام مومن کو عرش پر لے جا کر بٹھا دیتے ہیں؟ کیا اللہ جل جلالہ کی ذات کہیں جلوہ افروز ہے کہ یہ کسی کو اس کی بارگاہِ قدس میں لے جاتے ہیں؟ کبھی اس لے جانے والی بات کی حیثیت پر بھی ہم نے غور کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار