

Loading content...
دوستو یہ بھی حقیقت ہے کہ اللہ جل جلالہ کی ذات تک رسائی عام مخلوق تو کیا خود اس کی صفات حسنہ کو بھی حاصل نہیں ہے یعنی صفات اِلٰہیہ کی بھی یہ جرأت نہیں ہے کہ وہ اس کے حریم ذات میں جھانک کر دیکھیں خود اللہ کا اسم اعظم ] کہ جو صفاتِ اِلٰہیہ کا ولی نعمت ہے [اس کی بھی جرأت نہیں کہ وہ پردہ ٔ ذات میں جھانکے اگر جھانکنے کی کوشش کرے بھی تو فنا ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار