

Loading content...
لو کشف الغطاء لازدت یقیناً کہ خالق اور ہمارے درمیان اگرچہ سارے پردے ہٹ ہی کیوں نہ جائیں ہمارے یقین میں ایک رائی برابر بھی اضافہ نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ اس کی ذات کو کلّی طور پر جانتے اور پہچانتے ہیں اسی لئے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کو کو ئی نہیں جانتاسوائے میرے اور میرے بھائی کے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار