

Loading content...
دوستو میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ دلیل ( گائیڈ) کو کہتے ہیں یعنی رہنمائی کرنے والے کو دلیل کہتے ہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ راہنمائی وہی کر سکتا ہے کہ جو کلّی طور پر جانتا ہو اسی لئے پرانے زمانے میں واقف لوگو ں کو ہی دلیل بنایا جاتاتھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار