

Loading content...
اُس وقت جب بھی کسی ذہن میں اللہ جل جلالہ کی ذات کے بارے میں کوئی سوال کروٹ لے گا تو عین اُسی وقت شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس کی ذات کا ایسا مظاہرہ فرمائیں گے کہ یقین ہونے لگے گا گویا یہ وہ ہیں اور وہ یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار