

Loading content...
دیکھئے اللہ جل جلالہ کی ایک صفت ہے محیی یعنی زندہ کرنے والا اب جناب عیسی علیہ السلام جب تشریف لائے تو مردے زندہ کرکے اس کی اس صفت کا مظاہرہ فرمایا اللہ کا اسم جمیل ہے تو جناب یوسف علیہ السلاماس کے جمال کے مظہر بن کر سامنے آئے اور اس کی اس صفت کامظاہرہ فرمایا اسی طرح باقی انبیا علیھم السلامنے اس کی صفات ہی کا مظاہرہ فرمایاہے مگر اللہ کے ان انوارِ اوّلیہ و ذاتیہ علیھم الصلوات و السلام نے اس کی ذات کا مظاہرہ فرمایاہے اور اس کا حقیقی مظاہرہ اس وقت ہوگا جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور ِاجلال ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار