

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا و رسل علیھم السلام تشریف لائے وہ سارے اللہ کی ذات کیلئے ثبوت نہیں لائے تھے بلکہ صفات کی حد تک محدود رہے یعنی کسی نے بھی اللہ کی ذات پر دلالت نہیں کی ہے یا اللہ کی ذاتی خصوصیات کا مظاہرہ نہیں کیا بلکہ اللہ جل جلالہ کی صفات کا مظاہرہ فرمایا مگر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے انوارِ ذات علیھم الصلوات و السلام نے جو مظاہرہ فرمایاہے تو اللہ جل جلالہ کی ذات کا مظاہرہ فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار