

Loading content...
اب اس دعویٰ کرنے والے کیلئے ہر قسمی ثبوت دینا جائز ہے یعنی وہ کہے کہ میں ایک مہینہ بھوکا رہ کر دکھا سکتا ہوں یا کہ میں ایک لاٹھی کو سانپ بنا سکتا ہوں میں آسمان پر پرواز کر سکتا ہوں پانی کے اندر ایک ماہ تک رہ سکتا ہوں ایک درخت کو اپنے حکم پر چلا سکتا ہوں وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار