

Loading content...
ایک طرف کوئی رسول یا نبی آ کر کہے کہ میں اللہ کا بھیجا ہوا ہوں اور دوسری طرف وہ بطور دلیل اپنی لاٹھی کو سانپ بنا کر دکھا دے تو کیا اس سے اس کی نبوّت یا رسالت ثابت ہو سکتی ہے ؟ لاٹھی کا سانپ بننا یا نہ بننا ایک علیحدہ بات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار