

Loading content...
اس کیلئے وہ یہ دلیل دیتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کرے کہ وہ ایک بہت بڑا مہندس ] ہندسہ دان [ ہے یا بہت بڑا مصور ہے اور جب اسے کہا جائے کہ اس کا کیا ثبوت ہے کہ تمہارا دعویٰ درست ہے وہ کہے کہ میں آپ کو تین دن تک یا چالیس دن تک بھوکا رہ کر دکھا سکتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار