

Loading content...
دوستو بات یہ ہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا علیھم السلام اس انسانیت کی ہدایت کیلئے مبعوث فرمائے گئے اور انہیں حکم تھا کہ اللہ کا ثبوت فراہم کرو اور وہ اپنے اپنے زمانے میں اللہ کے ثبوت پیش کرتے رہے اور انہوں نے ایک ہی ذریعہ و طریقہ اپنایا کہ اللہ کی صفات کا مظاہرہ کرکے ثابت کرتے رہے کہ اللہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار