

Loading content...
اس پر عدالت آپ سے ثبوت طلب کرے گی آپ وہاں دوطرح کے ثبوت دے سکتے ہیں ایک وہ جو زبان سے بیان کریں کہ ایسا ہوا ہے اس ثبوت کیلئے لفظ گواہ یا شاہد و شہید استعمال ہوتا ہے دوسری طرح کے وہ ثبوت ہوتے ہیں کہ جن میں اس کی کوئی تحریر یا ٹیپ کیسٹ پیش کرتے ہیں جس سے یہ ثابت ہو کہ واقعی ایسا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار