

Loading content...
کتب ِ اصطلاحات اور کتب ِ لغت میں اس کے بہت سے معانی لکھے ہوئے ہیں اگر ہم ان کے حوالے سے بات کریں گے تو بات بہت لمبی ہو جائے گی مگر میں اس کے عمومی معنی کے حوالے سے ایک مثال دے کربات کرنا چاہوں گا کہ آپ کسی عدالت میں جاکر رٹ کرتے ہیںکہ فلاں زمین فلاں شخص نے مجھے بیچی ہوئی ہے ابھی انتقال نہیں ہوامگر اس نے رقم لی ہوئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار