

Loading content...
دوسرے معنی یہ بھی ہو سکتے ہیں کہ اللہ کی ذات کے معاملے میں ان پر مکمل بھروسہ کیا جا سکتا ہے کہ نہ یہ افعالِ اِلٰہی میں نہ صفاتِ اِلٰہی میں نہ وحدانیت میں غرض ذاتِ اِلٰہی کے کسی بھی معاملے میں جب مخلوق ان پر اعتماد کرے گی تو ان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار