

Loading content...
اب جب دنیا پر اپنی اُلوہیت کا مظاہرہ فرمانا چاہے گا تو پھر بھی انہی کے نورِ ازل عجل اللہ فرجہ الشریف پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے ساری کائنات ان کے سپرد فرما دے گا کیونکہ یہ اللہ جل جلالہ کی ذات کیلئے دلیل کا درجہ رکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار