

Loading content...
اُس نے اِنہیں امورِ ذات کے سرانجام دینے کیلئے منتخب فرمایا ہے کہ جہاں وہ اپنی زبان سے الست بربکم نہیں فرما سکتا تھا وہاں ان کی زبان سے اقرار لے لیا جہاں وہ اپنے تعارف کیلئے عالم ملکوت و کروبیاں میں ظاہر نہیں ہو سکتا تھا وہاں انہیں ظاہر فرمایا اور ان سے اپنے تعارف کروانے کا کام لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار