

Loading content...
جب کوئی فرد کئی امور سر انجام دینا چاہتا ہے اس میں دنیا کے کام کاج ہوتے ہیں یا اپنے مال و خزائن کی حفاظت کا کام ہوتا ہے یا اپنے راز و اسرار کو منتقل کرنا چاہتا ہے یعنی کئی امور اپنے جیسے انداز میں ادا کروانا چاہتا ہے کہ جنہیں وہ کسی وجہ سے خود ادا نہیں کر سکتا یا کرنا نہیں چاہتا تو اس وقت وہ کسی نہ کسی بھروسہ مند قابل ِاعتماد شخص کی ضرورت محسوس کرتا ہے اور کسی کو ان امور کیلئے منتخب کرتا ہے اور اس پر مکمل بھروسہ اور اعتماد کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار