

Loading content...
عرفانیات میں تو یہ مقام ایک عام مرشد کو دیا جاتا ہے مگر ہم فرض کرو کے کلّیہ کو اپلائی کرتے ہوئے یہ فرض کر لیں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی ہمارے مرشد ہیں تو بھی ہمیں یہ ماننا پڑے گا کہ یہ وہ ذات ہیں کہ جو لاچار انسانیت کو شیطانی طاقتوں کی حراست سے آزاد بھی کرواتے ہیں اور منزل ِتوحید تک بھی پہنچاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار