

Loading content...
اس میں جو Kidnapperتھا وہ مغوی تھا اور جو اس اغوا شدہ شخص کو چھڑا کے واپس لایا اسے مرشد کہتے ہیں اسی طرح اس کائنات کے ریلیزنگ ڈرامے Releasing Dramaمیں ایک طرف انسانیت ہے دوسری طرف اسے اغوا کرنے والا مغوی شیطان اور اس کی معاون قوتیں ہیں تیسری طرف ایک مرشد ہے جو اِن شیطانی طاقتوں سے انسان کو آزاد کرواکے اللہ کی ذات سے واصل کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار